
صدر مملکت نئے صنعتي، تعميراتي اورمعدنياتي پراجيکٹس کے افتتاح کيلئے رفسنجان روانہ ہوئے
ڈاکٹر احمدي نژاد جمعرات کي صبح 16 صنعتي،تعميراتي اور معدنياتي پراجيکٹس کے افتتاح کيلئے صوبہ کرمان پہنچے تو صوبے کے وزيرِ اعليٰ سميت ديگر اہم شخصيات نے انکا استقبال کيا۔
اس ايک روزہ دورے ميں ڈاکٹر احمدي نژادمتعدد پراجيکٹس کا افتتاح کريں گے جن ميں سےمس سر چشمہ کے حوالے سے13 پراجيکٹس، رفسنجان ائيرپورٹ ميں پروازوں ميں اضافے کے اضافے کے پيشِ نظر توسيع، حکومتي تعاون سے بنائے گئے 5052 گھروں اورايک نئے ڈيم کا افتتاح؛ اس دورے کےاہم ايشوز ہيں۔
ڈاکٹر احمدي نژاد نے رفسنجان پہنچتے ہي رفسنجان شہر کے نئے تعمير شدہ ائرپورٹ کا افتتاح کيا۔