- ايران اور ونزويلا کے درميان باہمي تعاون کے سلسلے ميں دو معاہدوں اور ايک مشترکہ بيان پر دستخط
جمعرات 16 May 2013 - 12:34
مربوط خبر
منتخب خبریں

اسلامي جمہوريہ ايران اور ونزويلا کے درميان روابط ميں فروغ کيلئے دو معاہدوں اورايک مشترکہ بيان پر دستخط ہوئے، اس سلسلے ميں ايک اجلاس منعقد ہوا جس ميں دونوں ممالک کے سربراہانِ مملکت کي موجودگي ميں نانو ٹيکنالوجي، دوطرفہ تعاون بڑھانے کيلئے مشترکہ ٹيم کي تشکيل اور نامکمل پراجيکٹس کي تکميل کے سلسلے ميں دونوں ممالک کے وزيرِ صنعت، و معدن وزيرِ تجارت اور وزيرِ سائنس و ٹيکنالوجي کے درميان دستخط ہوئے۔

ايران اور ونزويلا کے درميان باہمي تعاون کے سلسلے ميں دو معاہدوں اور ايک مشترکہ بيان پر دستخط

اسلامي جمہوريہ ايران اور ونزويلا کے درميان روابط ميں فروغ کيلئے دو معاہدوں اورايک مشترکہ بيان پر دستخط ہوئے، اس سلسلے ميں ايک اجلاس منعقد ہوا جس ميں دونوں ممالک کے سربراہانِ مملکت کي موجودگي ميں نانو ٹيکنالوجي، دوطرفہ تعاون بڑھانے کيلئے مشترکہ ٹيم کي تشکيل اور نامکمل پراجيکٹس کي تکميل کے سلسلے ميں دونوں ممالک کے وزيرِ صنعت، و معدن وزيرِ تجارت اور وزيرِ سائنس و ٹيکنالوجي کے درميان دستخط ہوئے۔

خبر کا کوڈ: 33834 - 

منگل 10 January 2012 - 05:46

Array

خبر کا کوڈ: 33834  

- غیرملکی دورے