- ڈاکٹر احمدي نژاد کا ونزويلاميں مقيم ايراني تاجروں اور اقتصاد سے وابستہ افرادکے ساتھ اجلاس
جمعرات 16 May 2013 - 12:35
مربوط خبر
منتخب خبریں

اس اجلاس ميں جو آج قبل از ظہر(ونزويلا کے وقت کے مطابق پير کے دن) ڈاکٹر احمدي نژاد کي موجودگي ميں وزيرِ اقتصاد،وزير بجلي، وزير صنعت و تجارت اور ونزويلا ميں مقيم ايراني تاجروں اور اقتصاد سے وابستہ افراد کے درميان منعقد ہوا؛ دونوں ممالک کے درميان تعاون اور ہمکاري کے نئے مواقع ڈھونڈنے اور نامکمل پراجيکٹس پر کام تيز کرنے کے حوالے سے تبادلہ خيال ہوا۔

ڈاکٹر احمدي نژاد کا ونزويلاميں مقيم ايراني تاجروں اور اقتصاد سے وابستہ افرادکے ساتھ اجلاس

اس اجلاس ميں جو آج قبل از ظہر(ونزويلا کے وقت کے مطابق پير کے دن) ڈاکٹر احمدي نژاد کي موجودگي ميں وزيرِ اقتصاد،وزير بجلي، وزير صنعت و تجارت اور ونزويلا ميں مقيم ايراني تاجروں اور اقتصاد سے وابستہ افراد کے درميان منعقد ہوا؛ دونوں ممالک کے درميان تعاون اور ہمکاري کے نئے مواقع ڈھونڈنے اور نامکمل پراجيکٹس پر کام تيز کرنے کے حوالے سے تبادلہ خيال ہوا۔

خبر کا کوڈ: 33792 - 

پیر 09 January 2012 - 18:18

اس اجلاس ميں ونزويلا ميں مقيم ايراني تاجروں نے بھي بجلي، صنعت اور تعميرات کے حوالے سے اپنے تجربات اور نظريات صدرِ مملکت کے سامنے پيش کئے۔

خبر کا کوڈ: 33792  

- غیرملکی دورے