جنوبي آمريکا کے دورے پر: ڈاکٹر احمدي نژاد ونزويلا پہنچ گئے
بد 13 February 2013 - 11:07
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español
مربوط خبر
منتخب خبریں

ڈاکٹر احمدي نژاد چند منت پہلے دوطرفہ روابط کے استحکام اور تازہ ترين علاقائي و بين الاقوامي مسائل پر تبادلہ خيال کيلئے زنزويلا پہنچ گئے۔

جنوبي آمريکا کے دورے پر:

ڈاکٹر احمدي نژاد ونزويلا پہنچ گئے

ڈاکٹر احمدي نژاد چند منت پہلے دوطرفہ روابط کے استحکام اور تازہ ترين علاقائي و بين الاقوامي مسائل پر تبادلہ خيال کيلئے زنزويلا پہنچ گئے۔

خبر کا کوڈ: 33749 - 

پیر 09 January 2012 - 03:05

ڈاکٹر احمدي نژاد ونزويلا کے وقت کے مطابق سہ پہر(ايران کے وقت کے مطابق صبح 3 بجے)اہم سياسي اور اقتصادي شخصيات کے ہمراہ کاراگاس ايرپورٹ پہنچے تو ونزويلا کے بلند پايہ شخصيات نے اسکا پرجوش استقبال کيا،ڈاکٹر احمدي نژاد کا باقاعدہ استقبال ونزويلا کے وقت کے مطابق پير کي صبح صدارتي ہاوس ميں انجام پائے گا۔

دونوں ملکوں کے سربراہانِ مملکت ، وزراء اورونزويلا ميں مقيم ايرانيوں سے ملاقات اس دورے کے اہم ايشوز ہيں۔



خبر کا کوڈ: 33749  

- غیرملکی دورے