ڈاکٹر احمدي نژاد کے زيرِ صدارت منعقد ہوا؛ حکومتي کابينہ و وزراء اور بيرونِ ملک تعينات قونصلر جنرلوں کے درميان مشترکہ اجلاس
جمعه 14 December 2012 - 10:07
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدرِ مملکت کے زيرِ صدارت حکومتي کابينہ و وزراء اور بيرون ملک تعينات قونصلر جنرلوں کے درميان مشترکہ اجلاس منعقد ہوا-

ڈاکٹر احمدي نژاد کے زيرِ صدارت منعقد ہوا؛

حکومتي کابينہ و وزراء اور بيرونِ ملک تعينات قونصلر جنرلوں کے درميان مشترکہ اجلاس

صدرِ مملکت کے زيرِ صدارت حکومتي کابينہ و وزراء اور بيرون ملک تعينات قونصلر جنرلوں کے درميان مشترکہ اجلاس منعقد ہوا-

خبر کا کوڈ: 33628 - 

اتوار 01 January 2012 - 17:28

اس اجلاس ميں جو آج (اتوار) دو پہر کے بعد ڈاکٹر احمدي نژاد کي زيرِ صدارت اور بيرونِ ملک تعينات قونصلر جنرلوں کي موجودگي ميں برگزار ہوا؛ اسلامي جمہوريہ ايران اور ديگر ممالک کے درميان اقتصادي، سياسي اور ثقافتي سميت تمام شعبوں ميں روابط کوفروغ دينے اور اس سلسلے ميں قونصلر جنرلوں اور وزراء کے درميان ہماہنگي پيدا کرنے کي ضرورت پر زور ديا گيا۔

اس اجلاس ميں ڈاکٹر احمدي نژاد نے اپنے خيالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسلامي جمہوريہ ايران اسرائيل اور آمريکا کے علاوہ تمام ممالک سے ساتھ روابط کو فروغ دينا چاہتا ہے کيونکہ اسرائيل نے ناجائز طور پر فلسطين پر قبضہ کيا ہوا ہے اور آمريکانے سابقہ منفي استعماري پايسياں جاري رکھي ہوئي ہيں۔

اس اجلاس ميں قونصلر جنرلوں کو اپنے فرائض اچھي طرح نبھانے کيلئے مختلف سہوليات فراہم کرنے کو قانوني شکل دے ديا گيا۔

خبر کا کوڈ: 33628  

- میٹنگز