
اپنے پيغام ميں، ڈاکٹر احمدي نژاد نے بلغارستان کے نئے صدر کے انتخاب پر مبارکباد دي ہے
ڈاکٹر احمدي نژاد نے بلغارستان کے نئے صدر کے انتخاب پر مبارکباد ديتے ہوئے اميد ظاہر کي ہے کہ آيندہ آپ کے دورِ حکومت ميں دونوں ممالک کے درميان سياسي، اقتصادي اور فرہنگي روابط ميں استحکام پيدا ہو جائے گا۔ يہ پيغام کچھ يوں نشر ہوا ہے: