
ڈاکٹر احمدي نژاد کي طرف سے بھوٹان کے قومي دن کي مناسبت سے مبارکباد:
ڈاکٹر احمدي نژاد نے اپنے پيغام ميں يونان کے بادشاہ «جيگمه خسار نامگيل وانگچوك» کو بھوٹان کے قومي دن کي مناسبت سے مباکباد پيش کيا ہے
ڈاکٹر احمدي نژاد کے پيغام ميں مزيد آيا ہے: مجھے اميد ہے کہ عنقريب اسلامي جمہوريہ ايران اور بھوٹان کے درميان تمام شعبوں ميں روابط پہلے سے کہيں زيادہ مستحکم ہو جائيں گے۔