
ڈاکٹر احمدي نژاد نے اپنے پيغام ميں برزيل کے سابق صدر کے مکمل شفايابي کيلئے دعا کي ہے ڈاکٹر احمدي نژاد نے اپنے پيغام ميں برزيل کے سابق صدر لولا ڈسلوا کا دنيا پر حاکم استعماري نظام کے مقابلے ميں مستقل اور آزاد پاليسيوں کو شجاعت مندانہ طريقے سے انجام دينے پر
ڈاکٹر احمدي نژاد نے اپنے پيغام ميں برزيل کے سابق صدر لولا ڈسلوا کا دنيا پر حاکم استعماري نظام کے مقابلے ميں مستقل اور آزاد پاليسيوں کو شجاعت مندانہ طريقے سے انجام دينے پر شکريہ ادا کرتے ہوئے اميد ظاہر کي ہے کہ اللہ تعاليٰ کے عناياتِ بيکراں کے طفيل آپکو جلد از جلد بيماري سے مکمل شفايابي عنايت ہو اور برزيل کي تعمير اور ترقي کيلئے کام کرتا رہے۔