ڈاکٹر احمدي نژاد نے تيونس کے نئے صدر کے انتخاب پر مبارکباد دي ہے: ڈاکٹر احمدي نژاد نے تيونس کے نئے صدر کے انتخاب پر مبارکباد ديتے ہوئے اميد ظاہر کي ہے کہ دونوں ممالک کے درميان مذہبي اور تہذيبي اشتراکات کو مدِ نظر رکھتے ہوئےتيونس کے نئے صدر کے دورِ حکومت
جمعه 14 December 2012 - 11:56
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

يہ پيغام کچھ يوں نشر ہوا ہے:

ڈاکٹر احمدي نژاد نے تيونس کے نئے صدر کے انتخاب پر مبارکباد دي ہے:

ڈاکٹر احمدي نژاد نے تيونس کے نئے صدر کے انتخاب پر مبارکباد ديتے ہوئے اميد ظاہر کي ہے کہ دونوں ممالک کے درميان مذہبي اور تہذيبي اشتراکات کو مدِ نظر رکھتے ہوئےتيونس کے نئے صدر کے دورِ حکومت

يہ پيغام کچھ يوں نشر ہوا ہے:

خبر کا کوڈ: 33078 - 

بد 14 December 2011 - 17:03



بسم الله الرحمن الرحيم

محترم جناب منصف المرزوقي

السلام عليكم و رحمۃ الله و بركاته

آپ کو قريبي اور برادر ملک تيونس کے صدر منتخب ہونے پر دل کي گہرائيوں سےمبارکباد پيش کرتے ہيں ، اميد ہے کہ اسلامي جمہوريہ ايران اور تيونس کے درميان مذہبي ،تہذيبي اور تاريخي اشتراکات اور سابقہ قريبي تعلقات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے آپکے دورِ حکومت ميں جديد تقاضوں کے مطابق دو طرفہ روابط ميں استحکام پيدا ہو جائے گا۔



اللہ تعاليٰ سے آپکي سلامتي و کاميابي اور اسلامي و برادر ملک تيونس کيلئے دن دگني رات چگني ترقي کے آرزومند ہيں۔

محمود احمدي نژاد

اسلامي جمہوريہ ايران کے صدر

خبر کا کوڈ: 33078  

- پیغامات اورمراسلے