
ڈاکٹر احمدي نژاد کا ونزويلا کے چينل "
تلہ سور " کو انٹريو: سب سے بڑا اسلحہ برآمد کرنے والے ملک (آمريکا) کا اچانک ڈيموکرسي اور آزادي کي حمايت کا نعرہ مضحکہ خيز ہے
ايراني صدر ڈاکٹر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ دشمن کي ہميشہ يہ آرزو رہي ہے کہ وہ ايران کو دباو ميں رکھےلہذا وہ اس مقصد تک پہنچنے کيلئے اپنے تمام تر وسائل کو بہ روئے کار لا رہے ہيں، انہوں نے کہا کہ اگرچہ دشمن کي ہميشہ کوشش رہي ہے کہ کسي طرح سے اسلامي جمہوريہ ايران کو نقصان پہنچايا جا سکے ليکن انہيں کھبي ايسا موقع نہيں ديا جائے گا۔