
ڈاکٹر احمد نژاد کا عراق ميں عزادارانِ سيد الشہداء کي شہادت پر تسليت نامہ ايراني صدرڈاکٹر احمدي نژاد نے عراقي صدر کو صدارتي پيغام ميں نويں اور دسويں محرم کے جلوس پر ہونے والے دھماکے کي مناسبت سے تسليت اور تعزيت کا اظہار کيا ہے -
ايراني صدرڈاکٹر احمدي نژاد نے عراقي صدر کو صدارتي پيغام ميں نويں اور دسويں محرم کے جلوس پر ہونے والے دھماکے کي مناسبت سے تسليت اور تعزيت کا اظہار کيا ہے، اس دھماکے ميں کئي افراد شہيد اور زخمي ہو گئے تھے۔ ڈاکٹر احمدي نژاد کي جانب سے جلال طالباني کے نام تعزيت نامہ کچھ يوں نشر ہوا ہے: