
ڈاکٹر احمدي نژاد کي ايردوآن سے ٹيليفون پر گفتگو ايران کے صدر ڈاکٹر احمدي نژاد نے ترک وزير اعظم رجب طيب ايردوآن سے ٹيليفون پر بات چيت
ايران کے صدر ڈاکٹر احمدي نژاد نے ترک وزير اعظم رجب طيب ايردوآن سے ٹيليفون پر بات چيت کي اور دونوں ممالک کے درميان باہمي تعلقات کو فروغ دينے پر زور دياہے۔