- اقوام متحدہ کي جنرل اسمبلي کے چهياسٹھويں سالانہ اجلاس ميں شرکت کيلئے صدر احمدي نژاد نيويارک روانہ ہوگئے ہيں
جمعه 14 December 2012 - 14:01
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español
منتخب خبریں

ڈاکٹرمحمود احمدي نژاد اسلامي جمہوريہ ايران کے صدرآج (پير کو)ايک اعلي حکومتي وفد کے ساتھ اقوام متحدہ کي جنرل اسمبلي کے چهياسٹھويں سالانہ اجلاس ميں شرکت کے لئے نيويارک روانہ ہوگيا ۔ جانے کے وقت انہيں گارڈ آف آنر پيش کيا گيا-

اقوام متحدہ کي جنرل اسمبلي کے چهياسٹھويں سالانہ اجلاس ميں شرکت کيلئے صدر احمدي نژاد نيويارک روانہ ہوگئے ہيں

ڈاکٹرمحمود احمدي نژاد اسلامي جمہوريہ ايران کے صدرآج (پير کو)ايک اعلي حکومتي وفد کے ساتھ اقوام متحدہ کي جنرل اسمبلي کے چهياسٹھويں سالانہ اجلاس ميں شرکت کے لئے نيويارک روانہ ہوگيا ۔ جانے کے وقت انہيں گارڈ آف آنر پيش کيا گيا-

خبر کا کوڈ: 30387 - 

منگل 20 September 2011 - 08:55

ايراني وزير خارجہ علي اکبر صالحي، اعلي مشير ہاشمي ثمرہ، وزير تجارت جناب غضنفري،علي سعيد لو، توانائي کے وزيرجناب مجيد نامجو، قانوني امور ميں صدر کے نائب فاطمه بداغي مريم مجتہد زادہ، اجرايي امور ميں صدر کے نائب جناب حميد بقايي ، صدر کے مشير اور دفتر کے انچارج اسفنديار رحيم مشايي اور بعض ديگر اعلي اہلکار اس سفر ميں صدر کے ہمراہ ہيں۔ صدر اقوام متحدہ کي جنرل اسمبلي کے اجلاس سے خطاب کے علاوہ ديگر ممالک کے اعلي رہنماؤں اور امريکہ ميں مقيم ايرانيوں سے ملاقات اور گفتگو بھي کريں گے۔

صدر ڈاکٹر احمدي نژاد اقوام متحدہ کے سربراہي اجلاس ميں شرکت کرنے نيويارک گئےہيں- صدرمملکت نيويارک ميں اپنے قيام کے دوران جنرل اسمبلي سے خطاب کے علاوہ مختلف ممالک کے سر براہوں اورعالمي رہنماؤں سے دو طرفہ اور عالمي مسائل پر بھي تبادلہ خيال کريں گے- امريکي يونيورسيٹيوں کے طالب علموں نيز نيويارک ميں مقيم ايراني شہريوں اور دانشوروں سے ملاقات کريں گے ۔ صدر ڈاکٹر احمدي نژاد اس قبل بھي اقوام متحدہ کي جنرل اسمبلي کے اجلاس کے کئي اجلاسوں ميں شرکت کرچکے ہيں ۔

خبر کا کوڈ: 30387  

- غیرملکی دورے